آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
سارا کام مجھ سے تھوڑا ہی کرواتے ہیں، سب اپنے اپنے حصے کا کام کرتے ہیں۔ اور یہ مصروفیت تو پورے سال میں دو تین دفعہ ہی تو آتی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
مصروف مصروف اور مصروف
دفتر سے چھٹی کے باوجود ابھی تک دفتر میں موجود ہوں۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
چند ایک دنوں میں کالج سے فری ہوجانا ہے اور پھر جون اور جولائی کامہینہ اتنا مصروف گزرنا ہے کہ اپنی بھی خبر نہیں ہونی۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
جون آنے میں دن ہی کتنے رہ گئے ہیں؟ آج 28 مئی تو گزر گئی۔

ہاں جی چاچو ، جون میں گھر کے کام چھوڑ کر بس اپنا پڑھنے کا ارادہ ہے ، پھر یہاں محفل میں رونق نہیں ہوا کرے گی ہی ہی ہی کیونکہ میں پیپرز کے بعد ہی آؤں گا :rolleyes:
 
شمشاد

لائبریرین
عدیل بھائی جہاں یہ ماہی منڈا رہتا ہے وہاں شام کے پانچ بج چکے ہیں تو سمجھیں کہ دن گزر ہی گیا۔
 
عدیل منا

محفلین
ہاں جی چاچو ، جون میں گھر کے کام چھوڑ کر بس اپنا پڑھنے کا ارادہ ہے ، پھر یہاں محفل میں رونق نہیں ہوا کرے گی ہی ہی ہی کیونکہ میں پیپرز کے بعد ہی آؤں گا :rolleyes:
ناعمہ میڈم! آپ مذکر کا صیغہ کیوں لگاتی ہیں؟ (میں پیپرز کے بعد ہی آؤں گا)
 
شمشاد

لائبریرین
ناعمہ میڈم! آپ مذکر کا صیغہ کیوں لگاتی ہیں؟ (میں پیپرز کے بعد ہی آؤں گا)

عدیل بھائی اس پر ایک نکما سے جن آیا رہتا ہے جو یہ ایسے بولتی ہے۔ ویسے بھی اس کے دماغ کے کچھ پیچ پڑزے ڈھیلے ہیں جو کے کسنے والے ہوئے ہوئے ہیں۔
 
عدیل منا

محفلین
ہوسکتا ہے آ
عدیل بھائی اس پر ایک نکما سے جن آیا رہتا ہے جو یہ ایسے بولتی ہے۔ ویسے بھی اس کے دماغ کے کچھ پیچ پڑزے ڈھیلے ہیں جو کے کسنے والے ہوئے ہوئے ہیں۔
مگر میری رائے یہ ہے بھائیوں کی اکلوتی چھوٹی بہن ہو تو وہ بھائیوں کو جیسے بولتے سنتی ہے ویسے بولتی ہے۔ مگر اب تو یہ اس عمر میں ہیں کہ ان کو سمجھدار ہو جانا چاہیئے۔۔۔۔ہاں۔ہوسکتا ہے آپ ٹھیک کہہ رہے ہوں۔۔۔ ایسا ہی ہوگا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top