کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

عمر سیف

محفلین
تو آپ کو پہلے ایسی ہی کسی سائٹ پر اپلوڈ کرنا ہوگا۔ کیوں کہ محفل پر اپلوڈ نہیں کر سکتے۔ :)
وہ بھی کر کہ دیکھا ہے پر یہ ایرر دیتا ہے کہ آپ کہ ویڈیو لوڈ نہیں کر سکتے۔
کون کون سے فارمیٹ سپورٹ کرتی ہے محفل کی سائیٹ ؟؟
 
وہ بھی کر کہ دیکھا ہے پر یہ ایرر دیتا ہے کہ آپ کہ ویڈیو لوڈ نہیں کر سکتے۔
کون کون سے فارمیٹ سپورٹ کرتی ہے محفل کی سائیٹ ؟؟
اگر آپ یوٹیوب پر اپلوڈ کر دیں تو فارمیٹ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ کیوں کہ یوٹیوب اس کو کنورٹ کر دیتا ہے۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top