کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
مجھے تو نہیں سن رہا بھیا تھوڑا والیوم اونچا کریں اس کا :ROFLMAO:
لو کردیا
3D_emoticon_S190.gif


اب آئی آواز :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
گانے میں کونسا ایسا معاملہ ہونا ہے بھلا۔
ہمیں بس ڈر ہے کہ کہیں آپ تبصروں کے بجائے
ٹماٹروں کے چکر میں نہ نکل پڑیں :)

یعنی آپ کو خود ہی ایسا لگ رہا ہے بھیا ؟
ویسے سعود بھیا اگر ٹماٹروں کی ضرورت ہو تو مجھ سے رابطہ کریں تازہ ٹماٹر ۔۔:laugh:
suzytomatoes.jpg
 
گانے میں کونسا ایسا معاملہ ہونا ہے بھلا۔
ہمیں بس ڈر ہے کہ کہیں آپ تبصروں کے بجائے
ٹماٹروں کے چکر میں نہ نکل پڑیں :)
سوچ لیں۔۔۔ :)
یعنی آپ کو خود ہی ایسا لگ رہا ہے بھیا ؟
ویسے سعود بھیا اگر ٹماٹروں کی ضرورت ہو تو مجھ سے رابطہ کریں تازہ ٹماٹر ۔۔:laugh:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top