کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

مقدس

لائبریرین
خاص تو شاید وہ آفس میں چائے بنانا ہوتا ہے :)

یہاں تو ابھی تھوڑا سکون ہے
اور میں بڑے مزے میں گانے شانے سننگ:headphone:
شگفتہ آپی سے معذرت کے ساتھ

یہ تو اچھی بات ہے بھیا
ہمارے ہاں بزی نہ بھی ہو تو گانے شانے سننے کا کوئی کانسپٹ نہیں ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top