کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

محمد وارث

لائبریرین
جی میں ٹھیک ہوں مقدس

اور سعود صاحب، صبح ہوئے تو یہاں ایک گھنٹہ ہو چکا میں ہی لیٹ ہو گیا صبح خیزی میں۔ خیر شب بخیر :)
 
جی میں ٹھیک ہوں مقدس

اور سعود صاحب، صبح ہوئے تو یہاں ایک گھنٹہ ہو چکا میں ہی لیٹ ہو گیا صبح خیزی میں۔ خیر شب بخیر :)

ہم تو یہ سوچے بیٹھے تھے کہ آپ کسی کی لائبریری میں نقب لگانے گئے تھے۔ اس لئے "صبح خیزیے" لکھا تھا۔ :) :) :)
 
شمشاد

لائبریرین
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top