ناعمہ عزیز
لائبریرین
مسکرا دیں بٹیا۔
مسکرا دیں بٹیا۔
یہ ہوئی ناں بات۔
ہی ہی ہی ہییہ ہوئی ناں بات۔
آپ نے ٹیڈی کو نظر کا ٹیکہ لگایا یا نہیں؟ہی ہی ہی ہی
آپ نے ٹیڈی کو نظر کا ٹیکہ لگایا یا نہیں؟
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا۔۔۔مقدس نے کونسا دیکھا ہے جو اس کی نظر لگ جائے گ لالہ
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا۔۔۔
وہ گھر پہونچ کر لیپ ٹاپ کھولنے والی ہی ہوں گی۔
ہمارے پاس کاجل ہی نہیں ہے۔ کاجل تو سارا آُ کی بھتیجی کے آنکھوں میں لگا تھا جسے انھوں نے ہاتھوں سے مل کر خراب کر دیا تھا۔پھر آپ میرا ٹیڈی لے کے جائیں اور اس کو نظر کا ٹیکا لگا کے لائیں فٹا فٹ
ہمارے پاس کاجل ہی نہیں ہے۔ کاجل تو سارا آُ کی بھتیجی کے آنکھوں میں لگا تھا جسے انھوں نے ہاتھوں سے مل کر خراب کر دیا تھا۔
لیکن گڑیا رانی، کاجل چشمے کے اوپر لگاتی ہیں یا اندر؟ہمارے پاس تو ہے
لیکن گڑیا رانی، کاجل چشمے کے اوپر لگاتی ہیں یا اندر؟
پھر کیوں رکھ چھوڑا ہے؟ تاکہ لوگ یہ نہ کہیں کہ گڑیا رانی کے پاس تو کاجل بھی نہیں!ہم لگاتے ہی نہیں لالہ
پھر کیوں رکھ چھوڑا ہے؟ تاکہ لوگ یہ نہ کہیں کہ گڑیا رانی کے پاس تو کاجل بھی نہیں!
یعنی اب سیاہ رنگ کی بندیا ٹیڈی کے بائیں ابرو کے اوپر براجمان ہو گی۔اور نہیں تو کیا اسی لئے ہی لیا تھا
یعنی اب سیاہ رنگ کی بندیا ٹیڈی کے بائیں ابرو کے اوپر براجمان ہو گی۔
کاجل والی بندیا کی بات نہیں کر رہے پگلی، ایک وہ جو چپکانے والی آتی ہے۔ :نہیں نا وہ گندہ ہوجائے گا لالہ
کاجل والی بندیا کی بات نہیں کر رہے پگلی، ایک وہ جو چپکانے والی آتی ہے۔ :
ہم کو کیا پتا بچوو! نظر لگ جائے گی تب پتا چلے گا۔ہاں وہ لگا دوں ، پر وہ کوئی لڑکی تھوڑا ہے
ہم کو کیا پتا بچوو! نظر لگ جائے گی تب پتا چلے گا۔
کیا بھیا کے دیکھنے سے بھی نظر لگتی ہے؟آپ نے تو گلاسزز لگا رکھے ہیں لالہ آپ دیکھیں گے تو نظر لگے گی نا