سب مجھے ٹیڈی بئیر لے کے دیں ۔

میں اس کو بولا کہ سعود لالہ کہتے میں نے مانتا ، تو وہ بولا شعود لالہ شے کچی کر دو :unsure:
یور آنر! یہاں ہمارے فاضل وکیل دوست اپنے موکل کے منہ میں الفاظ ٹھونس رہے ہیں جو کہ عدلیہ کی نظر میں بد دیانتی گردانی جاتی ہے۔۔۔

آبجیکشن سسٹینڈ!!! :) :) :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین

توبہ توبہ بھری عدالت میں اتنا بڑا الزام آپ نے ہم پر بنا سوچے سمجھے عائد کر ڈالا :eek:
 
اس لیئے کیوں کہ شمشاد بھائی نے ہمیں بتا دیا تھا کہ وہ ٹیڈی کم از کم ایک ماہ کے لئے بلا سحری و افطار چپ کا روزہ رکھے ہوئے ہے۔ اب گڑیا رانی اس کی زبان حال کا غلط تجزیہ کر کے زبان قال کی طرح پیش کریں گی تو یہ اعتراض تو اٹھے گا ہی۔ :) :) :)
 
غلط یہ بات انہوں نے ہم سے نہیں کہی تو آپ سے کیسے کہہ سکتے ہیں بھلا ؟ :rolleyes:
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ابن سعید
سعود لالہ دیکھیں ہم نے ٹیڈی کو اپنا چشمہ لگایا ہے ہی ہی ہی
Photo0192.jpg
 
ابن سعید
سعود لالہ دیکھیں ہم نے ٹیڈی کو اپنا چشمہ لگایا ہے ہی ہی ہی
ہا ہا ہا کتنا کیوٹ لگ رہا ہے ناں؟ :) :) :)

ویسے آپ کو نہیں لگ رہا ہوگا کیوں کہ چشمہ نہ ہونے کے باعث اب آپ کو ٹیڈی دھندلا جو دکھ رہا ہوگا! کہیں آپ کے پاس چشمے کے دو جوڑے تو نہیں ہیں؟ :) :) :)
 
ارے نہیں لالہ مجھے ٹھیک سے دکھ رہات تھا میں قریب ہی تو تھی اس کے :)
یہ ناں میرے ساتھ میرے کالج گیا تھا :)
 
Top