کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

میں ٹھیک ہوں بھائی ، اللہ کا شکر
یہیں ہوں ۔ مجھے اب یہاں اجنبی لگنے لگا ہے آ کے
آپ کی کیا مصروفیت ہے پڑھائی اچھی ہو رہی ہے ناں ؟

مم!
اپیا پڑھائی تو اچھی جا رہی ہے!:happy:
ویسے آپ کو یہاں پر اجنبیت کیوں ہونے لگی ہے؟
خیرت تو ہے!
آئی میں کسی سے ناراضگی وغیرہ تو نھیں ہوگئی؟؟؟:surprise:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top