کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

شمشاد

لائبریرین
الف عين اور شمشاد بهائي سے هميں بات كرنے كا بهت شوق هے ۔۔۔ كيا ان كے آمد كي كوئي ٹائم ٹيبل هے ۔۔۔ ؟؟
يا ان سے رابطے كا كوئي اور صورت ۔۔۔ ؟ فيس بك يا كوئي اور دنيا ۔۔۔ ۔ ؟

عبد العزیز بھائی فیس بک تو میں استعمال کرتا نہیں۔ اردو محفل ہی ہے جہاں میں اکثر موجود ہوتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

یہ مقدس سے کچی کیوں ہو رہی ہے؟

تمہیں معلوم ہے ناں وہ پھر سے شکنجے میں جکڑی جا چکی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top