آج کی تصویر

googlenigeria.jpg
 
تو اس میں شرمانے کی کیا بات ہے، آجکل تو ایسی باتوں پر لڑکیاں نے بھی شرمانہ چھوڑ دیا ہے۔
ہائیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
پر مینے تو امی کو گفٹ کی ہے !

تب ہی کھ رہا ہائے یہ رنگ پتا نھیں کبھی گرل فرینڈ کو دے بھی پاؤنگا یا:tongue: !
 

شمشاد

لائبریرین
اپنی ماما کو رنگ دینے میں کیا شرمانا۔ وہ تو اولاد کو خاص کر لڑکوں کو اپنی ماما ساری عمر کچھ نہ کچھ دیتے ہی رہنا چاہیے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top