کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

مقدس

لائبریرین
ہی ہی ہی ہی

اور میں ابھی لنچ پہ جانے کا سوچ رہی ہوں
کسی کو بہت تنگ کرنے کا پروگرام ہے۔۔
 
ساجدتاج

محفلین
السلام علیکمورحمتہ وبرکاتہ:۔

کیسے ہیں سب بہن بھائی اور دوست؟ اُمید کرتا ہوں کہ اللہ تعالی آپ تمام بھائیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
 
فہیم

لائبریرین
السلام علیکمورحمتہ وبرکاتہ:۔

کیسے ہیں سب بہن بھائی اور دوست؟ اُمید کرتا ہوں کہ اللہ تعالی آپ تمام بھائیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

اللہ کا کرم ہے جناب
آپ کیسے ہیں :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top