کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

اچھی ہوں چاچو :)
آج کا پیپر اچھا ہی تھا۔۔ تھوڑا مشکل تھوڑا آسان ۔۔۔ گاجر کا حلوہ ۔۔لیکن اس میں ایک بادام کڑوا ۔۔۔ اور وہ کڑوا بادام سب سے آخر میں کھایا ۔۔منہ کا ذائقہ خراب ہوگیا تھا۔۔۔ خیر !:)
پیپر تو ایسے ہی ہوں تو اچھا لگتا ہے ناں۔ بالکل آسان اور بہت ہی مشکل پیپر بھلا کوئی پسند آنے والی چیز ہیں؟ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top