پہلے زمانے میں (1950 کا زمانہ نہ سمجھ لینا) چھوٹی چھوٹی بچیاں کھیلتی تھیں۔وہ کیسا کھیل ہے بھیا ؟
مٹی کے چھوٹے چھوٹے برتن سجا کر جھوٹ موٹ کھانا پکا کر
جو کہ عام طور پر بسکٹس یا پاپڑ وغیرہ پر مشتمل ہوتا تھا۔
اور بعد میں اس کھا پی کر کھیل ختم پیسہ ہضم
پہلے زمانے میں (1950 کا زمانہ نہ سمجھ لینا) چھوٹی چھوٹی بچیاں کھیلتی تھیں۔وہ کیسا کھیل ہے بھیا ؟
آخر کو ہماری ادی ہیں اس لیےوہ کیوں بھلا ؟![]()
بھیا یہاں آکر ہم بڑے پریشان ہیں پر گزار تو کرنا ہی ہے ۔آخر کو ہماری ادی ہیں اس لیے![]()

انسان کو واقعی کسی حال میں چین نہیںبھیا یہاں آکر ہم بڑے پریشان ہیں پر گزار تو کرنا ہی ہے ۔![]()
درست ۔ 100 فیصد متفق ۔انسان کو واقعی کسی حال میں چین نہیں![]()
اب اس بے چینی میں کیا کیا جائے،درست ۔ 100 فیصد متفق ۔
اپیااااااااااااااااااااااااااااا

پاندان کے بارے میں کیا خیال ہے ؟اب اس بے چینی میں کیا کیا جائے،
درخت کے سائے میں بیٹھ کر چھالیاں کتری جائیں
یا چلم والے حقے سے شوق فرمایا جائے![]()

جی چندا ؟اپیااااااااااااااااااااااااااااا![]()

وہ چھالیں کتر کر پاندان میں ہی تو بھرنی ہیںپاندان کے بارے میں کیا خیال ہے ؟![]()
اور ساتھ میں کھا کر دانت بھی خراب کرنے ہیں کیا ؟وہ چھالیں کتر کر پاندان میں ہی تو بھرنی ہیں![]()
بتیسی زندہ باداور ساتھ میں کھا کر دانت بھی خراب کرنے ہیں کیا ؟

اس عمر میں بتیسی لوگ کیا کہیں گے ہہی ہی ہی ۔بتیسی زندہ باد![]()

بھیا یہاں آکر ہم بڑے پریشان ہیں پر گزار تو کرنا ہی ہے ۔![]()
وہی دیکھ کر زندہ ہیں ۔اللہ خیر کرے، کیوں پریشان ہیں؟
اپنے ارد گرد دیکھیں، بہت لوگ وہاں رہ رہے ہیں۔
وعلیکم السلام ۔ لنچ کر لیجیے بھیا ۔السلام علیکم اپیا رانی۔ ہم در اصل گھر سے آفس آ رہے تھے۔ ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی پہونچے ہیں۔![]()
![]()
![]()