کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

فرحت کیانی

لائبریرین
اپیاااااااااااااااااا
ابھی تھوڑی دیر میں بتاتی ہوں ناں
اور سیدہ شگفتہ اپیا مجھے بھی سننی ہے کہانی ۔۔جلدی سے :happy:

:smile3:
اچھا عائشہ ایک اور کام بھی کرنا ہے آپ نے۔ جب جب شگفتہ سے بات ہو انہیں اس کہانی کا ریمائنڈر دینا ہے۔ یہ ہمیشہ بھول جاتی ہیں۔ :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام اپیا
میں اچھی ہوں آپ کیسی ہیں ؟ :happy:
کیا ہورہا ہے ؟

میں ٹھیک ہوں عائشہ اللہ کا شکر ، آج تمام دن چند گھنٹے چھوڑ کر بغیر بجلی کے گزرے ابھی واپسی ہوئی ہے اور شام کے بعد بھی کچھ دیر کے لیے بجلی کا تبرک ملا تھا ہمیں :happy:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین

محمد امین

لائبریرین
میں بھی ٹھیک ہوں اللہ کا شکر
بجلی کے بغیر دن کیسا گزر سکتا ہے اندازہ لگا لیں بس ۔

لیکن ابھی اتنی پیاری ہوا چل رہی ہے ، فرحت کیانی ، آپ کو میں بہت یاد کیا اس ہوا میں :happy:
اپیا حیدرآباد کی شام زندہ باد دن میں کتنی بھی گرمی ہو لیکں شام توبس گریٹ ہی ہوتی ہے!:angel:
 

محمد امین

لائبریرین
جی امین بھائی ، آج صبح سے ہی جہاں قدم پہنچے وہاں بجلی نہیں ، گھر واپسی ہوئی تو بجلی نہیں ، شام کو سو کے اٹھی تو تھوڑی دیر بعد پھر بجلی غائب ، شکر ہے ابھی ہے :happy:

سمجھ نہیں آرہا اس پر ہنسوں یا تاسف کا اظہار کروں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top