دھمکی دیں۔۔۔۔۔

شمشاد

لائبریرین
چاچو میں آپ کو مس کررہی ہوں۔
میں ادھر ہی ہوں مانو بلی۔

اچھا تو یہ دھمکی والا دھاگہ ہے۔
ٹھیک ہے دھمکی دے دیتی ہوں۔ تراب بھائی یہاں ہی پوسٹ کردیا ہے کرلیں جو کرنا ہے :p

چلو اسی بہانے تمہیں دھمکی تو مل گئی ناں تراب میاں۔
 

شمشاد

لائبریرین
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top