کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم
آج اپریل کی 15 تاریخ ہے، سن 2012 ہے اور دن ہے اتوار کا۔
مقامی وقت صبح کے 5:27 ہوا چاہتے ہیں۔
خبریں ختم ہوئیں۔
ملتے ہیں بریک کے بعد۔ یہ بریک تین گھنٹے کی بھی ہو سکتی ہے اور 4 گھنٹے کی بھی۔
تب تک کے لیے اللہ حافظ۔
 

شمشاد

لائبریرین
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top