کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

شمشاد

لائبریرین
رشتہ داروں کے علاوہ کھولی ہوا اور دھوپ کے لیے یہاں آئی ہوں وہاں بند رہتے رہتے تنگ آچکی تھی ۔

یہ بات تو سو فیصد درست ہے کہ یہاں فلیٹوں کی رہائش اور بچے سارا دن گھر کے اندر

وہاں کھلی ہوا، فضا، دھوپ اور سب سے بڑھکر بارش، یہاں تو بارش کو ترس جاتے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top