کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

شمشاد

لائبریرین
ہیں :eek: اب کیا ہو گیا؟

اچھا چلو بادام کھانا چھوڑ دو۔ خوامخواہ میں اتنے مہنگے بادام کھاتی ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
مانو بلی کی پیغامات کی تعداد 9 ہزار ہو چکی ہے۔

تم اپنی عندلیب اپیا کے لیے کوئی خاص ڈش پکا کر لائی ہو کیا؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top