ابن سعید
خادم
آپ اچھے سے جان تے ہیں بھائی کے میں نے آپ کو آپ کی ایک عادت کے بارے میں بتا یا بھی تھا اورمجھے خوشی بھی ہوئی ہے کے آپ نے وہ عادت چھوڑ دی ہے







































جی بالکل سوئیٹ بٹیا رانی، اس کے بعد سے ہم نے آپ کو بہت چھوٹی سی بچی کی طرح ٹریٹ کرنا ترک کر دیا۔
آپ اچھے سے جان تے ہیں بھائی کے میں نے آپ کو آپ کی ایک عادت کے بارے میں بتا یا بھی تھا اورمجھے خوشی بھی ہوئی ہے کے آپ نے وہ عادت چھوڑ دی ہے







































آپ ہی بتائیں ناں بٹیا رانی۔اچھا اب بتا بھی دئیں آپ آپنی عادتیں
اب کیا کرئیں ناعمہ عزیز عائشہ عزیز مقدس سب یہاں آجائیں اور سعود بھائی کو رازی کرئیںمیری تو وہ بالکل بھی نہیں سُنیں گے کیونکہ وہ بہنوں کی زیادہ سُنتے ہیں۔

مجھے بتاؤ کیا کہنا ہے سعود لالہ کو ۔ میں بلاتی ہوں ان کو یہاں
تو پھر جلدی سے لکھ ڈالیں نا لالہہمیں کچھ نہیں کہنا ہے سوئیٹ بٹیا رانی۔ بس بھیا کی بہنوں کو آپسی مشاورت سے سعود بھیا کی تین اچھی اور تین بری عادتیں لکھنی ہیں۔
میں ان کو سعود بھائی سے رازی اس لیے کر رہی ہوں بہن میں ان کو یہ کہہ کت تھک گئی ہوں کے سعود بھائی عادتیں بتائیں وہ نہیں بتا رہے ہیں نا سوچ رہی رازی بنا نے پر بتا دئیں گے شائدلیکن سعود بھیا کو "رازی " کیوں کرنا ہے بہنا ان کو سعود بھیا ہی رہنے دیں ناں
میں نے تو نہیں لکھنی سعود بھائی سے ہی لکھوانی ہے مجھےانہوں نے نہیں لکھنی، یہ تم سب نے ملکر لکھنی ہیں۔
مسکرئیں نہیںبھائی آپنی عادتیں لکھئیں نہیں تو میں

