کون ہے جو محفل میں آیا - 100

یہ عمر شریف کا مشہور زمانہ اسٹیج شو ہے
جو کہ بہت زیادہ پرانا ہونے کے باوجود آج بھی
اگر انسان دیکھے تو قہقہے نکل پڑتے ہیں :)
ہم نے عمر شریف کے کئی ڈرامے دیکھے بھی ہیں اور کبھی کبھار مزید بھی بھی لیتے ہیں لیکن سچ تو یہ ہے کہ ہمیں موصوف کا مزاح کچھ زیادہ پسند نہیں۔ اس کی دو بنیادی وجوہات ہیں۔ اول تو یہ کہ ان کے ڈراموں میں آئڈیا اور طرز مزاح بہت زیادہ دہرایا جاتا ہے۔ اور دوم یہ کہ اوچھا، سستا اور بازاری قسم کا مزاح ہوتا ہے۔ عمر شریف کے مداحوں سے معذرت کے بغیر! :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top