کون ہے جو محفل میں آیا - 100

شمشاد

لائبریرین
میں آیا ہوں تھوڑی دیر کے لیے

اور کھانے کو لایا ہوں مطبق :

spize_murtabak_02.jpg
 
غ۔ن۔غ

محفلین
الحمدللہ میں بھی اچھی ہوں اپیا اور ناعمہ بھی

آپ سنائیے کیسی ہیں ؟ کہاں چلی گئی تھیں ہمیں چھوڑ کر ۔۔اتنی دیر بعد آئی ہیں ۔:)

آپ کو کب چھوڑ کہ کہیں جا سکتی ہوں بہنا
میں یہیں تھی پر مصروفیات نے آج کل پاگل کر رکھا ہے
جیسے ہی موقع ملتا ہے میں آ کے یہاں جھانک لیتی ہوں کیونکہ بہت یاد آتے ہیں آپ سب
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
آپ کو کب چھوڑ کہ کہیں جا سکتی ہوں بہنا
میں یہیں تھی پر مصروفیات نے آج کل پاگل کر رکھا ہے
جیسے ہی موقع ملتا ہے میں آ کے یہاں جھانک لیتی ہوں کیونکہ بہت یاد آتے ہیں آپ سب
میں نے اتنے دنوں بعد آج دیکھا آپ کو اپیا ۔۔۔ہمم بتا رہے تھے مغل لالہ کہ بہت مصروف ہیں آپ :)
ہم بھی آپ کو بہت مس کررہے تھے اپیا :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top