دھمکی دیں۔۔۔۔۔

شمشاد

لائبریرین
دیکھا میں نے کہا تھا ناں، یہ ادھر ہی کہیں کسی درخت کی جڑ میں یا کسی شاخ پر رہتی ہو گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
ڈرتی کیوں ہو، صحیح سے لکھ دو کہ اس کا مطلب ہے کہ تم جن ہو؟

اور کیا کبھی یہ جن بن جاتی ہے اور کبھی چڑیل بن جاتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top