شکر ہے ۔عندلیب سس ، پتا ہے بہت اچھا لگا کہ آپ محفل فورم پر لاگ ان ہوسکتی ہیں ورنہ آپ نے ڈرا ہی دیا تھا گزشتہ دنوں ۔
شکر ہے ۔عندلیب سس ، پتا ہے بہت اچھا لگا کہ آپ محفل فورم پر لاگ ان ہوسکتی ہیں ورنہ آپ نے ڈرا ہی دیا تھا گزشتہ دنوں ۔
ہاں تو اس سے بھلا کسے انکار ہے؟![]()
جی دعا کریں ۔
ہم کو کیا پتا؟
ایک لفظ کا اگر اضافہ کرنا ہو اس جملے میں تو وہ کیا ہو گا ؟
آمین ۔ شکریہ سس ۔ او سنائیں کونسی کتابیں خریدی ہیں ۔ میں بھی جلد ہی جاؤں گی یہاں کتابیں خریدنے کے لیے ان شاء اللہ ۔آپ بالکل دعا میں شامل ہیں ، اللہ کرے کہ آپ کو کبھی کچھ مشکل پیش نہ آئے ، آمین ۔
آمین ۔ شکریہ سس ۔ او سنائیں کونسی کتابیں خریدی ہیں ۔ میں بھی جلد ہی جاؤں گی یہاں کتابیں خریدنے کے لیے ان شاء اللہ ۔
تو آپ کوشش کیجئے ناں بٹیا رانی۔پہیلی کا جواب نہیں دیا کسی نے ابھی تک![]()
تو آپ کوشش کیجئے ناں بٹیا رانی۔![]()
اچھا جناب، یہ کیونکر ممکن ہوا؟میں تو کامیاب کوشش کر لی ہے اب فورا جواب لکھا جا سکتا ہے![]()
اچھا جناب، یہ کیونکر ممکن ہوا؟![]()
السلام علیکم
بہنا کیسی ہیں؟
ہم نے یہ لفظ سنا تو ہے لیکن یاد نہیں آرہا ہے ۔سعود بھائی ، عندلیب سس ، آپ کو منگوچیاں کا معلوم ہے ؟
کیوں کروں، اب مقدس نے کیا کر دیا؟
لگتا ہے کچھ غلط کر دیا ہے اسی لیے تو کہہ رہی ہے۔
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟السلام علیکم سبکو![]()