کون ہے جو محفل میں آیا 99

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آمین ۔ شکریہ سس ۔ او سنائیں کونسی کتابیں خریدی ہیں ۔ میں بھی جلد ہی جاؤں گی یہاں کتابیں خریدنے کے لیے ان شاء اللہ ۔

یہ تو بہت اچھی بات ہے جب جائیں تو بتائیے گا ۔
میں ابھی صرف ایک کتاب خریدی ہے اور بھی میرے پاس پہلے سے موجود تھی لیکن پھر بھی خرید لی "روایات علیگڑھ"
اور نونہال اور پھول رسالہ بھی آج مل گئے ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top