لسی خانہ

متلاشی

محفلین
میرے نمبر پہلے ہی بہت ہیں اور یہ میرا لسی خانہ ہے تو میرے لسی خانے کے خلاف باتیں میں کیوں سُنوں گا۔
شمشاد بھائی دن دیہاڑے میرے لسی خانے پر قبضہ تو نہ کریں۔۔۔ ابھی تو میری تصویر لگی ہے اس موضوع کے شروع کرنے والے کے طور پر۔۔۔! :hypnotized:
ہاں۔۔۔! جدوں مر گئے تے تواڈے ناں کر جاں گے ۔۔ !
 
شمشاد

لائبریرین

اللہ تہانوں لمی حیاتی دے۔

حق بحقدار رسید
 
Top