کون ہے جو محفل میں آیا 98

شمشاد

لائبریرین
میری آج کی حاضری

السلام علیکم

جب سب آ کر چلے گئے۔ ویسے میں بھی بس تھوڑی دیر ہی ہوں۔
 
ہم نے آپ کی کوئی بھینس چرائی ہے بھیا
جو آپ مس کر رہے تھے:rollingonthefloor:
اب ہم اتنی بھینسیں کہاں سے لائیں کو وہ سبھی لوگ چرا سکیں جن کو ہم مس کرتے رہتے ہیں؟ :) :) :)

ویسے ہماری ننھی پری آج اتنے خوشگوار موڈ میں ہیں یہ جان کر دل باغ باغ ہو گیا۔ :) :) :)
 

شمشاد

لائبریرین
جتنی ہوشیاری اور چالاکی مقدس نے اردو محفل سے سیکھی ہے، یہ تو سب کے لیے خطرے کا باعث بنتی جا رہی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top