کون ہے جو محفل میں آیا 97

ناعمہ عزیز

لائبریرین
شکریہ ،
ویسےیہ والا اوتار آپ کے "ہی ہی ہی" کو بڑا ہی جچ رہا ہے ۔ اللہ آپ کو ہمیشہ ہنستا کھل کھلاتا رکھے۔ آمین



ایکدم فٹ فاٹ ، آپ سنائیں
اوہ سوری ! آپ کے پوسٹ دیکھ چکا ہوں
اللہ آپ کو جلد از جلد شفا دے اور ساری پریشانیاں دور کردے ۔ آمین

ہاں نا شمشاد لالہ نے گفٹ کیا ہے ، کچھ سوچ کر ہی کیا ہو گا نا :tongue:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top