کون ہے جو محفل میں آیا 97

فرحت کیانی

لائبریرین
وعلیکم السلام اپیا
میرا گلا بیٹھ گیا آوازیں دے کر آپ کو ۔۔:hypnotized:

اچھی ہوں
ابھی۔۔۔۔ شام کو بتاؤں گی اپیا :)
موسم اچھا ہے گرمیوں کا آغاز ۔۔
سوری میں لاگ ان کر کے کچھ مصروف ہو گئی تھی۔ :) چلیں اب آپ میری طرف گلا ٹھیک کرنے کے لئے آئسکریم کھا لیں یا گول گپے۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
سوری میں لاگ ان کر کے کچھ مصروف ہو گئی تھی۔ :) چلیں اب آپ میری طرف گلا ٹھیک کرنے کے لئے آئسکریم کھا لیں یا گول گپے۔
اپیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
سوری کیوں کیا بھلا ؟ اب آپ جب بھی فیصل آباد آئیں میرے لئے آئس کریم لے کر آیئے گا یہ آپ کی سزا ہے ۔:ROFLMAO: (مذاق)
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

یہ لو کھا لو

bigstock_Banana_Bread_3535783_0.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
یہی کھا رہا ہوں۔ اور اُس نے نہیں بنایا، یہاں دفتر میں میرا ایک ساتھی لایا تھا بازار سے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top