دھمکی دیں۔۔۔۔۔

شمشاد

لائبریرین
مانو بلی تبسم کو دھمکی نہیں دینا، یہ بہت کمزور دل کی ہے۔ ایسا نہ ہو کہ لینے کے دینے پڑ جائیں۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
یہ دھمکی والے دھاگے کیا ہورہا ہے ؟ میری غیر موجودگی میں ۔۔۔
سارے کے سارے بزدل ہیں کوئی کسی کو دھمکی ہی نہیں دے رہا۔ اوپر سے انجکشن سے ڈر گئے :ROFLMAO:
 

شمشاد

لائبریرین
تبسم کو انجکشن کی ہی دھمکی دی جا سکتی ہے کیونکہ وہ اس انجکشن سے بہت ڈرتی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top