ناعمہ کا چائے خانہ (3)

شمشاد

لائبریرین
تمہیں کتنی دفعہ کہا ہے کہ کھانے پینے کے معاملے میں پوچھا نہیں کرتے، بس لے آتے ہیں۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
تمہیں کتنی دفعہ کہا ہے کہ کھانے پینے کے معاملے میں پوچھا نہیں کرتے، بس لے آتے ہیں۔

ہی ہی ہی ٹھیک ہے لالہ چائے حاضر :)
tea.jpg
 
زلفی شاہ

لائبریرین
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top