کیا آپ جاسوس ہیں؟

شمشاد

لائبریرین
مجھے تو اتنا علم ہے کہ پہلی دفعہ شگفتہ سے بات ہوئی تھی تو انہوں نے اپنے علم کی مجھ پر ایسی دھاک بیٹھائی تھی کہ آج تک سر نہیں اٹھا سکا۔
 
زلفی شاہ

کیا کیا بولا تھا بھلا ؟؟؟ مینو وی دسو ؟؟؟:rolleyes:
میری لالہ بھی کتنا سادہ ہے۔ شمشاد بھائی سر پر کسی چیز کے بٹھانے کی بات کر رہے ہیں اور آپ کیا بولا تھا پوچھ رہے ہیں۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
لو شمشاد بھائی آپ سنبھالو۔ اب ہماری لالہ کو دورہ پڑچکا ہے۔

مینو کوئی نہیں دورہ پیا ، بس میں خؤش ہو گیا ہوں اہاہہاہاہاہہا ، سہمارے جاسوسی کے مطابق آج فیصل آباد میں ہڑتال ہے اور ہماری ساری کلاس فیلوز کا چھٹی کا ارادہ ہے کیسا ؟؟:smug:
 
میرے جاسوس نےاطلاع دی ہے کہ ساہیوال میں بھی آج ہڑتال ہے ۔ ڈی سی او کے دفتر کے سامنے بجلی کے بلز کو آگ لگائی جائے گی۔
 
زلفی شاہ

لائبریرین
مینو کوئی نہیں دورہ پیا ، بس میں خؤش ہو گیا ہوں اہاہہاہاہاہہا ، سہمارے جاسوسی کے مطابق آج فیصل آباد میں ہڑتال ہے اور ہماری ساری کلاس فیلوز کا چھٹی کا ارادہ ہے کیسا ؟؟:smug:
ٹیچری کا تجربہ کہتا ہے کہ چھٹی کا دورہ سب سے لمبا اور خطرناک ہوتا ہے۔
 
Top