کون ہے جو محفل میں ۔۔۔۔۔ 96

فہیم

لائبریرین
اللہ کا کرم ہے جناب، آپ کیسے ہیں
کراچی ایک دن کا دورہ لگا تھا مگرکسی محفلین سے ملاقات نہ ہوسکی

الحمداللہ
یعنی آپ یہاں کا کا چکر لگا کر واپس بھی ہولیے :)
چلیں نیکسٹ ٹائم جب آئیں تو دورے میں ایک دن مزید محفلین کے لیے شامل کرلیجئے گا :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top