کون ہے جو محفل میں ۔۔۔۔۔ 96

مہ جبین

محفلین
میں بالکل ٹھیک ہوں آنی آپ کیسی ہیں ، بہت بہت مبارک ہو آپ کو ، امین لالہ کی منگنی ہو گئی ابھی میں سب کے کمنٹس ہی پڑھ رہی ہوں :)
بہت اچھا لگ رہا ہے :)
بہت شکریہ ناعمہ بیٹا
ابھی منگنی نہیں ہوئی ہے ، کل لڑکی والے آئے تھے رشتہ کی منظوری دینے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب انشاءاللہ اگلے مہینے خیر سے منگنی ہوگی
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
بہت شکریہ ناعمہ بیٹا
ابھی منگنی نہیں ہوئی ہے ، کل لڑکی والے آئے تھے رشتہ کی منظوری دینے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔اب انشاءاللہ اگلے مہینے خیر سے منگنی ہوگی

آہاں ، بس رشتہ پکا ہو گیا ، اور کیا چاہئے :) آنی شادی کا کب تک ارادہ ہے ؟؟؟؟:rolleyes:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top