آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

محب علوی

لائبریرین
رونے کا مقابلہ ہو رہا ہے کیا کوئی یہاں۔

میں جب اداس ہوتا ہوں تو کسی کو فون کرنے کی کوشش کرتا ہوں تاکہ دل بہل جائے اور توجہ بٹ جائے یا کوئی کتاب یا آرٹیکل پڑھنے لگتا ہوں۔
 

محب علوی

لائبریرین
ایسا نہیں کرتے پگلی ، تم نے تو رونے کو بہت ہی سہل کر دیا ہے۔

توجہ اور دھیان بٹانا چاہیے۔
 

شمشاد

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
اتنا اچھا مشورہ دیا، دیکھو ناں جب بالٹی بھر جائے گی تو وہ پانی کسی کام ہی آئے گا ناں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرا خرچہ کہاں سے کروانا ہے، معلوم بھی ہے ابھی تنخواہ ملنے میں پورے دس دن باقی ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top