کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

فہیم

لائبریرین
یہ لو یہ پورا ڈبہ
جلدی سے چھپا کر رکھ لو کہیں اور لوگ نا نیت لگانا شروع کردیں :)
اور اب املی نہیں یہی کھانا :)
8719700943549-Box-lg.jpg
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
یہ لو یہ پورا ڈبہ
جلدی سے چھپا کر رکھ لو کہیں اور لوگ نا نیت لگانا شروع کردیں :)
اور اب املی نہیں یہی کھانا :)
8719700943549-Box-lg.jpg
واؤؤ
تھینک یو بھیا :)
جی اچھا اب ویسے بھی مجھے دانتوں میں کچھ ہورہا ہے :noxxx:کل کھائیں گے ناں باقی والی ۔۔
 
فہیم

لائبریرین
واؤؤ
تھینک یو بھیا :)
جی اچھا اب ویسے بھی مجھے دانتوں میں کچھ ہورہا ہے :noxxx:کل کھائیں گے ناں باقی والی ۔۔

جی ہمیں علم ہے آپ کے دانتوں میں کیا ہورہا ہے :)
اب آپ یہ کیجئے گا کہ گرم گرم روٹی کا ایک نوالہ چباہیے گا دانتوں سے
تاکہ دانت ٹھیک ہوسکیں :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
جی ہمیں علم ہے آپ کے دانتوں میں کیا ہورہا ہے :)
اب آپ یہ کیجئے گا کہ گرم گرم روٹی کا ایک نوالہ چباہیے گا دانتوں سے
تاکہ دانت ٹھیک ہوسکیں :)
اب تو بھیا کچھ کھانے کا دل نہیں ہے ۔۔ایسا کرتی ہوں برش کر آتی ہوں ۔ٹھیک ہے نا؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top