کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

عندلیب

محفلین
آپ بہت یاد آرہی تھیں ادی :)
میرے لیے بھی کوئی کپڑا دیکھ لیں۔
سفید رنگ میں :)
MCD1084_large.jpg

فہیم بھیا یہ دیکھیے کیسا ہے ۔۔؟
 

عندلیب

محفلین
شادی امین بھیا کی ہے اور ہم سب کپڑے ڈھونڈ رہے ہیں ۔:D
کہیں امین بھیا یہ تو نہیں سوچ رہے ہیں ۔ "بے گانی شادی میں عبداللہ دیوانہ "۔ :laugh:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top