کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

عثمان

محفلین
محفلین ہزاروں پیغامات کے سنگ میل عبور کر رہے ہیں۔
مجھ سے پونے دو سال میں پونے دو ہزار بھی نہیں ہوئے۔ حالانکہ میں روزانہ آتا ہوں۔ باتیں شاتیں بھی کرتا ہوں۔ لیکن پیغامات کاؤنٹر ہے کہ بس رینگ رہا ہے۔
ہے نا عجیب بات! :?
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top