کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام بچہ

کیسی ہو؟ اور آج کی کیا مصروفیات تھیں؟
تم ناعمہ کو کوچی کوچی کیوں نہیں کرنے دیتیں؟
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
و علیکم السلام بچہ

کیسی ہو؟ اور آج کی کیا مصروفیات تھیں؟
تم ناعمہ کو کوچی کوچی کیوں نہیں کرنے دیتیں؟
اچھی ہوں چچا جان
آج کالج گئی وہاں پر ایک چھوٹا سا بورڈ ٹیسٹ تھا۔ سارے پریڈز ہوئے آج۔۔
ہی ہی ہی بس ایسے ہی ۔۔ناعمہ نے میری شکایت کی ہے کیا :happy:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top