کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

شمشاد

لائبریرین
تم نے کیا کرنے تھے نکمے قسم کے جن، کام کاج کرتے نہیں تھے الٹا ان کو کھلانا پڑتا تھا۔
 

حسن علوی

محفلین
جی کیجیئے اور میری طرف سے بھی پوچھیئے گا اور کہیئے گا کہ ادھر کا رخ بھی کر لیا کریں کبھی کبھی میرے طرح
 

شمشاد

لائبریرین
محمود بھائی کا پیغام آیا تھا کہ ان کے چھوٹے بھائی کی شادی ہے اس لیے نہیں آ پائیں گے محفل میں۔
 

شمشاد

لائبریرین
واللہ ہے، حسن میں گھر جا کر گھرداری میں پھنس گیا اور انہیں فون نہیں کر سکا۔ آج ضرور کروں گا۔ پرچہ لکھ کر جیب میں رکھ لیا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top