میری وجہ سے میری بہن کا نقصان ہوگیا کسی چیز کا ۔ وہی افسوس ہورہا ہے ۔![]()
اوہ،
لیکن چلیں چیز کا ہی نقصان ہوا نہ
اور ظاہر ہے آپ نے جان بوجھ کر تو نہیں کیا
تو اس پر اتنی افسردگی کیوں اور موڈ کیوں خراب کرنا
جسٹ سے
ہوتا ہے
چلتا ہے
دنیا ہے
میری وجہ سے میری بہن کا نقصان ہوگیا کسی چیز کا ۔ وہی افسوس ہورہا ہے ۔![]()
بھیا میری کوئی چیز ہوتی تو مجھے بالکل بھی افسوس نہیں ہوتا اور نہ میں کرتی ہوں لیکن میری وجہ سے کسی کا نقصان ہوجائے تو یہ اچھی بات نہیں ہے ناں ۔اوہ،
لیکن چلیں چیز کا ہی نقصان ہوا نہ
اور ظاہر ہے آپ نے جان بوجھ کر تو نہیں کیا
تو اس پر اتنی افسردگی کیوں اور موڈ کیوں خراب کرنا
جسٹ سے
ہوتا ہے
چلتا ہے
دنیا ہے![]()
بھیا میری کوئی چیز ہوتی تو مجھے بالکل بھی افسوس نہیں ہوتا اور نہ میں کرتی ہوں لیکن میری وجہ سے کسی کا نقصان ہوجائے تو یہ اچھی بات نہیں ہے ناں ۔
وہی کرنا ہے اور نہی تو کیا۔۔؟لیکن کسی چیز سے لگاؤ ہو تو ازالہ ناممکن ہے ۔حادثاتی طور پر تو نجانے کیا کیا ہوجاتا ہے ادی
اس پر یہ تو نہیں کہ انسان خود کو چور ہی جانتا رہے۔
اور نقصان ہوا تو اس کے ازالے کی بھی کوئی پیاری سی صورت ہوسکتی ہے![]()
وہی کرنا ہے اور نہی تو کیا۔۔؟لیکن کسی چیز سے لگاؤ ہو تو ازالہ ناممکن ہے ۔
ان کی رینگ تھی جو ہم گولڈ کی دکان پر بھول آئے ۔
بھیا کونسی دکان پر بھولے وہ بھی ہمیں یاد نہیں وہ ہمارے ہی ساتھ تھیں ان کی ہی غلطی ہے کوئی دوسری رینگ دیکھنے کی چکر میں اپنی انگلی سے اتار کر وہنی رکھ آئیں ، ہماری غلطی یہ ہے کہ ہم انھیں ساتھ لے گئے تھے ۔![]()
شمشاد بھائی آپ کو تو علم ہوگا یہاں کی گولڈ مارکٹ کا حساب کونسی دکان میں بھولے وہی یاد نہیں تو کہاں اور کس سے پوچھیں ؟تو دوبارہ اسی دکان پر جا کر معلوم کریں، اللہ کرے کہ مل جائے۔
شمشاد بھائی آپ کو تو علم ہوگا یہاں کی گولڈ مارکٹ کا حساب کونسی دکان میں بھولے وہی یاد نہیں تو کہاں اور کس سے پوچھیں ؟
ہمیں بس افسوس اس بات کا ہے کہ وہ ہمارے ساتھ تھیں ۔
یہ کیااااااااا ادی
کیا واقعی دوکان یاد نہیں
اور اس میں آپ کی کیا غلطی بھلا![]()
ہمیں بس افسوس اس بات کا ہے کہ وہ ہمارے ساتھ تھیں ۔
ایک دکان پر نہیں کئی دکانوں پر گئے تھے ہم ۔ اور گھر آنے کے بعد معلوم ہوا ۔تو دوبارہ اسی دکان پر جا کر معلوم کریں، اللہ کرے کہ مل جائے۔
انہوں نے تو ایسا کچھ نہیں کہا لیکن اب ظاہر ہیں ہم بڑے ہیں تو افسوس زیادہ ہمیں ہی ہوگا ۔کیا ان کو بھی اس قسم کا افسوس ہے کہ وہ آپ کے ساتھ تھیں![]()
انہوں نے تو ایسا کچھ نہیں کہا لیکن اب ظاہر ہیں ہم بڑے ہیں تو افسوس زیادہ ہمیں ہی ہوگا ۔
بھیا بہنوں کا معاملہ ایسا ہی ہوتا ہے ، ہماری کوئی چیز` ````````گم ہوجاتی تو ہمیں اتنا افسوس نہیں ہوتا ۔ادی ی ی ی
بسسس سس
کوئی افسوس شفسوس نہیں
ہاں نہیں تو نہ کوئی قصور آپ کا نہ کوئی خطا پھر بھی بیکار کا افسوس کرنے میں لگیں ہیں آپ![]()
بھیا بہنوں کا معاملہ ایسا ہی ہوتا ہے ، ہماری کوئی چیز` ````````گم ہوجاتی تو ہمیں اتنا افسوس نہیں ہوتا ۔
ان شاء اللہ ۔کل وہ آئیں گی تو کہہ دیں گے ۔پھر اپنی کوئی رنگ گفٹ کردیں انہیں![]()