کون ہے جو محفل میں آیا 89

عندلیب

محفلین
وعلیکم السلام۔ ہمیں تو ڈانٹ پڑ گئی ہے اور ہم نے وعدہ بھی کر لیا ہے کہ دوبارہ سونے کی کوشش کریں گے اس لئے اب وہی کر رہے ہیں۔ حالانکہ پھر سے نیند آئے اس کا امکان بہت کم ہے۔ :) :) :)
کسی کی ڈانٹ پڑی ۔۔؟ رات میں ہم نے کئی گھنٹے آپ کا انتظار کیا تھا سعود بھیا :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top