ناعمہ عزیز
لائبریرین
بس سسٹر ۔۔۔ ۔ کہتی ہیں کہ بڑھاپا بھی ایک بیماری ہے ۔ ٹانگوں میں درد کی شکایت کر رہی تھیں مگر اب کہتی ہیں کہ کہ ہارٹ کا شاید کوئی مسئلہ ہے ۔ چیک اپ ہوچکا ہے ۔ ٹیسٹ کا رزلٹ کا انتظار ہے ۔
اللہ کرے کہ کوئی بھی مسئلہ نا ہو ایسا۔
بس سسٹر ۔۔۔ ۔ کہتی ہیں کہ بڑھاپا بھی ایک بیماری ہے ۔ ٹانگوں میں درد کی شکایت کر رہی تھیں مگر اب کہتی ہیں کہ کہ ہارٹ کا شاید کوئی مسئلہ ہے ۔ چیک اپ ہوچکا ہے ۔ ٹیسٹ کا رزلٹ کا انتظار ہے ۔
وعلیکم السلام ۔السلام علیکم ، کیا ہوا ہے انہیں ؟ اللہ تعالیٰ انہیں صحت عطا فرمائے ، آمین ۔
ہوا تو تھا کچھ مگر تسلسل برقرار نہ رہ سکا کہ امی کی پاکستان سے کال آگئی ۔ ان کی طبعیت کچھ ٹھیک نہیں ۔
کیوں سعود بھائی
سعود لالہ اب آپ سو جائیں آئی سمجھ ، نہیں تو آپ کو ڈانٹ پڑ جانی ہے ۔

و علیکم السلامالسلام علیکم
و علیکم السلام
آج تو کچھ بانٹنا چاہیے کہ ظفری بھائی محفل میں آئے ہیں۔
وعلیکم السلام ۔
شگفتہ جی ۔۔۔ کچھ عرصے سے ان کی ہارٹ بیٹ کا مسئلہ چل رہا ہے ۔ ٹیسٹ ہوچکے ہیں ۔ نتیجہ آجائے تو معلوم ہو کہ اصل مرض کیا ہے ۔ ِ؟
آپ سنائیں آپ کیسی ہیں ۔ ؟
سعود لالہ اب آپ سو جائیں آئی سمجھ ، نہیں تو آپ کو ڈانٹ پڑ جانی ہے ۔
و علیکم السلام
آج تو کچھ بانٹنا چاہیے کہ ظفری بھائی محفل میں آئے ہیں۔
ٹھیک بول رہا ہوں لالہ ، اب جلدی سے سو جائیں، بس
میں نے بول دیا ۔ اور جب میں کوئی بات بول دیتا ہوں تو پھر میں اپنی بھی نہیں سنتا۔
ناعمہ ، آج سعود بھائی کو اس سے مستثنی قرار دے دیں
جناب کہاں ہیں؟ اب تو ہم آپ کے دیدار سے بھئی گئے، آخر ایسی بھی کیا مصروفیت کہ اردو محفل کو چند منٹ بھی نہیں دے سکتے۔آداب عرض ہے ۔