کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔ 87

کبھی کبھی کرتی ہوں جب کھایا ہوتا ہے تب آپ پوچھتے نہیں بھیا جب نہیں کھایا ہوتا تب ہی پوچھتے ہیں۔:(

کم از کم دو دن سے تو لگاتار یہی ہو رہا ہے۔ آپ اس کو "کبھی کبھی" کہہ رہی ہیں؟ اور پرسوں تو ہم نے پوچھا بھی نہیں تھا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top