کون ہے جو محفل میں آیا 86

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ہی ہی ہی ۔ سیاست کہتے ہیں اسے ۔۔ ویسے اچھا کارٹون ہے ۔


ویسے انڈیا میں سب سے اچھا دورِ حکومت کس لیڈر کا مانا جاتا ہے؟
کیا راجیو گاندھی کا؟


یہاں پاکستان میں تو اگر بدترین کی بات کی جائے تو وہ موجودہ دورِ حکومت ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top