کون ہے جو محفل میں آیا - 85

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مہ جبین

محفلین
میں ٹھیک ہوں ، اللہ کا شکر ۔
ایک ہیلپ چاہیے صبح کے لیے جلدی اور آسانی سے بن جانے والے ناشتہ کی کوئی ٹپ دیجیے ۔
امین نے جو ٹپ بتائی ہے وہ کیسی ہے؟:)
انڈے کا آملیٹ بناکر ڈبل روٹی سے لے لو یا پھر اسکو سینڈوچ کی طرح سے بنا لو، یا پھر ساگو دانہ پکا کر کھایا جاسکتا ہے یا کارن فلیکس کو دودھ میں بھگو کر وہ بھی لیا جاسکتا ہے
 
محمد امین

لائبریرین
دو کیک رسک سے کیا ہو گا ؟ مجھے تو تھوڑی دیر میں بھوک لگ جائے گی ۔

میں تو انڈا پراٹھا کھا کر بھی جاؤں تو دو تین گھنٹے میں بھوک لگ جاتی ہے :( ۔۔ تو کھاؤں نہ کھاؤں برابر ہے۔۔۔۔

اور آپی، میری خواہش کبھی میں بھی اتنی خریداری کر سکوں ۔۔۔۔۔۔۔ :daydreaming: اف تین سو نو کتب۔۔۔۔۔ آج اردو بازار گیا تھا شام میں، جو جو کتب لینے کا دل چاہ رہا تھا ان کا بل شاید میری کئی مہینوں کی تنخواہ جتنا بن جاتا :rolleyes:
 
مہ جبین

محفلین
وعلیکم السلام۔ الحمدللہ، میں ٹھیک ٹھاک۔ آپ کیسی ہیں؟
شکریہ
ڈش تو کوئی خاص نہیں، البتہ جو بھی بناتا ہوں عام طور پر اچھی بن جاتی ہے۔ تاہم گوشت کی ڈشز زیادہ اچھی بنتی ہیں کہ زیادہ وہی کھاتا ہوں۔ البتہ اگر سبزی یہ سبزی بنانی ہو تو پھر تھوڑی سی بناتا ہوں (اس کی بھی ایک وجہ ہے)
گڈ :)
 
بریانی؟؟؟؟
 
اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں
سبزی زیادہ شوق سے نہیں کھاتے ہونگے اس لئے کم بناتے ہیں نا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top