کون ہے جو محفل میں آیا - 85

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
وہی تو کر رہی ہوں بھیا
بس دھیان آگے پیچھے کرنے کو تھوڑا سا کام کرنا چاہ رہی تھی تاکہ میرا مائینڈ فوکس رہے
 

شمشاد

لائبریرین
تھوڑا بہت کام کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ اور اتنا کام تو تمہیں دے ہی دیں گے، لیکن راتوں کو جاگ جاگ کر ساری ساری رات ٹائپ کرنا نہیں ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی نہیں ہے ناں، ویسے فیصل آباد کی گرمی، اللہ میری توبہ، اوپر سے گرد و غبار۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے۔
 

محمد امین

لائبریرین
امین بھائی آپ نے اتنا صحیح سو فیصد درست اندازہ کیسے لگا لیا !
آپ کا اندازہ بالکل درست ہے ، پہلے جب گئی تھی تو ڈریسز بھی لیے تھے لیکن اس بار صرف کتب لی ہیں :happy:

وہ آپ کے "کارٹن" بند تھے ان سے اندازہ ہوا۔۔۔۔۔ کتنی اور کون کون سی کتب خرید لیں؟
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ابھی نہیں ہے ناں، ویسے فیصل آباد کی گرمی، اللہ میری توبہ، اوپر سے گرد و غبار۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے۔
مجھے تو کہیں نظر نہیں آتا گرد و غبار، اب تو فیصل آباد کی سڑکیں بہت اچھی بن گئیں ہیں، بلکہ گلیاں بھی صاف ستھری ہیں لالہ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top