عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

محمد امین

لائبریرین
ساری اسکین فائلز GIF فورمیٹ میں ہیں، اور ساری کی ساری کم ریزولوشن کے باوجود 500 کے بی اوسطاً ہیں۔۔ پی ڈی ایف اصلی حالت میں بنائی تو 125 ایم بی کی بنی، 50٪ کمپریس کر کے بنائی تو 19 ایم بی۔۔۔

فرحت کیانی آپی میں 19 ایم بی والی ہی فائل اپ لوڈ کیے دیتا ہوں۔۔ آپ اگر 100٪ پر دیکھیں گی پی ڈی ایف کو تو غالب گمان ہے کہ تحریر پڑھنے میں دشواری نہیں ہوگی۔۔۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
میں کرتا ہوں آپی۔۔۔سوری در اصل کافی مصروفیت اور تھکن، ذہنی حالت اعتدال پر نہیں ہے آج کل۔۔
میں آج ہی کرتا ہوں :) انشاءاللہ
اپنا خیال رکھیں :)

جزاک اللہ۔ معذرت اتنی تکلیف دی لیکن میرا کام آسان ہو گیا :)
 
Top