کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

تبسم

محفلین
دیکھ لیا بھائی
آپ نے مجھے مس کیا تھا
اور میں نے بھی بتا دیا یہاں نہیں کسی اور لڑی میں میں کیوں نہیں آرہی تھی
 

پپو

محفلین
جی ہاں میں دیکھ چکا ہوں بہت ہی افسوسناک خبر سنائی میں اور شمشاد بھائی تو قیاس کر رہے تھے آپ اپنے کزینز کی شادی میں مصروف ہو گئی ہو گی
ہو سکے تو اسی تھریڈ کو دوبار دیکھ لو
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top