اللہ حافظ اپیا اور بھیا !
اللہ حافظ
اللہ حافظ اپیا اور بھیا !
ضرور اپیا![]()
اچھی ہوں بھیا ۔کپڑے دھل گئے ؟![]()
افففف بھیا اتنا مشکل ہوتا ہے اس کو دھونا
اوہ اچھا پھر تو اتنا مشکل نہیں ۔۔
آپ نیند آرہی ہے بھیا تو سو جائیں![]()
بھیا دیکھئے گا یہ دونوں مشکل مشکل محاورے ایسے ہی ہیں ناں؟
"دو بادشاہ در اقلیمے نہ گنجند"
"دو درویش در کلیمے نجسپند "
السلام علیکم
دہ درویش در گلیمے بہ خسپند و دو بادشاہ اقلیمے نہ گجند
اس کا مطلب ہوتا ہے: دس درویش ایک کمبل پر سو سکتے ہیں لیکن دو بادشاہ ایک مملکت میں سانس نہیں لے سکتے۔