فرحت کیانی
لائبریرین
السلام علیکم شگفتہ۔ کیسی ہیں؟
وعلیکم السلام
کیسے ہیں فہیم؟ سوری رات آپ کے میسج کا جواب نہیں دے سکی۔ ازلی سُستی۔ لاگ ان کر کے بھول گئی۔
میں خیریت سے ہوں۔ بہت شکریہ
السلام علیکم شگفتہ۔ کیسی ہیں؟
آنٹی کے ہاتھ کو کیا ہوا امین؟ میری طرف سے انہیں گیٹ ویل سون کہنا ہے۔میں دفتر سے واپسی پر چاچو کے پاس رک گیا تھا۔۔۔پھر وہاں سے کھا پی کر گھر آیا تھا نو بجے۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اب سوچ رہا ہوں نکل جاؤں باہر
ہاہاہا بالکل۔۔۔۔ امی کا تو ابھی ہاتھ زخمی ہے۔۔میں پیغامات پہنچا دوںگا ان تک
پچھلے دنوں میری طبیعت اور مزاج اچھے نہیں تھے۔۔۔ اب الحمد اللہ ٹھیک ٹھاک ہوں۔۔۔
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم
جی۔ آتی تو رہی لیکن پوسٹ نہ کر سکی۔ سنا ہے آپ نے کچھ خاص بنایا تھا؟ یقیناً بہت مزے کا بنا ہو گا۔
کیسی ہیں عائشہ؟ کیا ہو رہا ہے؟ ویک اینڈ مزے کا گزرا؟وعلیکم السلام اپیا
اپیا ٹائپنگ ہورہی تھی ۔جی بہت مزے کاکیسی ہیں عائشہ؟ کیا ہو رہا ہے؟ ویک اینڈ مزے کا گزرا؟
یہاں تو بارش اور ٹھنڈ کا حملہ ہے پچھلے ہفتے سے۔
جی بھیا ۔السلام علیکم۔ کیسی ہیں فرحت بٹیا رانی؟
ننھی پری ہماری توجہ کہیں اور ہے اس لئے کوئی ضروری بات پوچھنی ہو تو یہاں پوچھ کر انتظار کرنے کے بجائے ہمیں جی میل پر مطلع کر دیجئے گا۔![]()
وعلیکم السلامالسلام علیکم۔ کیسی ہیں فرحت بٹیا رانی؟
ننھی پری ہماری توجہ کہیں اور ہے اس لئے کوئی ضروری بات پوچھنی ہو تو یہاں پوچھ کر انتظار کرنے کے بجائے ہمیں جی میل پر مطلع کر دیجئے گا۔![]()
گڈ۔ خوب زور و شور سے لائبریری کا کام ہو رہا ہے۔ شاباشاپیا ٹائپنگ ہورہی تھی ۔جی بہت مزے کا
یہاں بھی بارش ہوئی ہے اس لیے ٹھنڈ ہوگئی ہے لیکن ابھی دھوپ بھی نکل رہی ہے۔
اوکے۔ عائشہ ہیو آ گڈ ڈے۔
اوکے اپیا میں جارہی ہوں ۔
سعود بھیا شب بخیر !
وعلیکم السلام
الحمد اللہ۔ میں ٹھیک ہوں۔
آپ کیسے ہیں؟ لگتا ہے بزی ویک اینڈ گزار رہے ہیں۔
الحمدللہ ۔وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں اپیا رانی؟![]()
![]()
![]()
نہیں کیا اور آج ناشتہ گول کرنے کا ارادہ ہے ۔ناشتہ کر لیا اپیا رانی؟![]()
نہیں کیا اور آج ناشتہ گول کرنے کا ارادہ ہے ۔![]()
ہاہاہاہاہا اس کے لئے بولتے ہیں کہ مجبوری کا نام شکریہاس قابل تو ہے کہ
لکڑیوں پر روٹیاں پکا لیتا ہے![]()